پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان کے بار روم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔
ترک سفیر نے وکلا کے ساتھ تصاویر کھینچوائیں۔
ترک سفیر کو سویئنیر بھی پیش کیا گیا۔