turky-urdu-logo

ترکی کی پاکستان کے ہزاروں خاندانوں کی مدد

ترکی کی  امدادی ایجنسی ریڈ کریسنٹ نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں 500 خاندانوں کے درمیان  کھا نے کے پیکج تقسیم کیے۔

ملک میں برھتے کورونا وائرس کے بحران نے  غریب مزدوروں  کی ایک بڑی تعداد کو اپنی آمدنی سے محروم کر دیا ہے۔

امداد ی تقسیم کی یہ تقریب  ریڈ کریسنٹ کے دفتر میں منعقد ہوئی۔

پاکستان میں ترکی کے سفیر  مصطفی یردکول ، ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے چیر مین ابرار الحق اور  ریڈ کریسنٹ کے علاقائی سربراہ ابراہیم کارلوس  نے تقریب میں شرکت کی۔

تقریب کے موقع پر مصطفی  نے خطاب کرتے ہوئے  بتایا کہ ریڈ کریسنٹ رمضان المبارک کے مہینے میں  پاکستان کے 13 مختلف اضلاع میں 5000 ضرورت مند خاندانوں کو کھانے کے پیکج فراہم کرئے گی۔

سفیر نے پاکستان میں ہزاروں ضرورت مندوں   تک کھانا پہچانے پر امدادی گروپوں کی  محنت  کو سراہا۔

Read Previous

ترک صدر ایردوان امریکی صدر جو بائیڈن سے جون میں ملاقات کریں گے

Read Next

کورولوش عثمان کے ہیرو کی ماضی کے کرداروں میں سے ایک جھلک

Leave a Reply