
یورپی یوتھ سمر اولمپک فیسٹیول2022 سلوواکیہ کے بانسکا بسٹریکا میں منعقد ہوا۔ جس میں ترک تیراک ٹولگا تمیز نے اس فیسٹول میں پہلا گولڈ میڈل حا صل کیا ۔ انہوں نے 3:52.99منٹ میں400 میٹر فری اسٹائل تیراکی میں اپنے ملک کے گولڈ میڈل حاصل کیا ۔
ترک وزیر کھیل مہمت کاسپوگلوٹولگا تمیز کو جیت کی خوشی میں مبارک باد دی ۔
یورپی یوتھ سمر اولمپک فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں 2 ہزار سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔ یہ فیسٹول24 جولائی کو افتتاخی تقریب سے شروع ہوا اور 30 جولائی تک جاری رہے گا