turky-urdu-logo

ترکیہ دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھے گا ،ترک وزیر دفاع

ترک وزیر دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شمالی عراق میں ترک مسلح افواج  کا آپریشن  بڑی کامیابی کے ساتھ کی جا رہی ہے۔ وہاں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں اور اڈے تباہ کیے جا رہے ہیں۔  دہشت گرد  شمالی شام میں اپنے اڈے قائم کرنے  کی بھر پور کوششیں کر رہے ہیں اور انہوں نے اس سلسلے میں  متعدد عناصر سے تعاون  بھی جاری رکھا ہوا ہے لیکن ہم سب عناصر پر گہرہ نگاہ رکھَےہوئے ہیں ۔  اور ان سب کا ایک ساتھ ہی خاتمہ کرکے دم لیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ  دہشت گرد تنطیمیں  PKK اور YPG کو مختلف کے طور پر پیش کرنے کی کوشش  کررہے ہیں لیکن ان کی کوششوں کو کبھی بھی کوئی پذیرائی  حاصل نہ ہوگی۔

یہ دونوں دہشت گرد تنظیمیں  ایک سکے کے رخ ہیں

انہوں نے کہا کہ  یہ ترکیہ کی  سلامتی کے لیے خطرات  ہے۔ ہم ان کے خلاف آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔

Read Previous

سر زمینِ ترکیہ میں محبت کی آبیاری

Read Next

ٹیکنو فیسٹ:ترکیہ اور آذربائیجان کے درمیان مفاہمتی معاہدہ طے پا گیا

Leave a Reply