fbpx
ozIstanbul

ترکی اور ازبکستان مل کر افغانستان کیلے جدو جہد کریں گے، ترک وزیر خارجہ

ترکی کے وزیر خارجہ مہوت چاوش اولو کا کہنا ہے کہ ترکی اور ازبکستان مل کر افغانستان کیلے جدو جہد کریں گے۔

استنبول میں ازبک ہم منصب عبدالعزیز کے ساتھ وزیر خارجہ نے اپنی ملاقات کے بعد ٹوئٹر پر پوسٹ میں کہا کہ ہم تججیحی تجارتی معاہدے کے تحت اپنی تجارت میں مزید اضافہ کریں گے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ مشترکہ طور پر ہم ویکسین سر ٹیفکیٹ کو تسلیم بھی کریں گے۔

یہ ملاقات ترک کونسل کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے پہلے ہوئی جس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترک کونسل کا اجلاس استنبول میں منعقد ہوا۔

پچھلا پڑھیں

ترکی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان زمینی تجارت شروع

اگلا پڑھیں

کورولش عثمان کے تیسرے سیزن کی پہلی قسط کا ٹریلر جاری

تبصرہ شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے