ozIstanbul

ترکی کا انسانیت کے لیے ایک اور قدم،پانی پر ٹیکس ختم کرنے کی تجویز

ترکی کے سرکاری گزٹ میں شائع ہونے والی صدارتی فرمان کے مطابق ، ترکی پانی کے انسانی حقوق کے حصے کے طور پر پانی پر ٹیکس ختم یا اس میں کافی حد تک رعایت کردے گا۔

بلدیاتی ادارں کے فیصلے کے ساتھ ایک بالائی حدمقرر کی گئی ہے جو فی گھرانہ ماہانہ کل استعمال کے پانچویں حصے سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔

میو نسپلٹیز اور ملحقہ حکام اسکے انسانی حقوق کے طور پر پانی پر ٹیکس ختم یا اس میں کافی حد تک رعایت کرنے کا تعین کریں گے۔

اقوام متحدہ نے پانی اور صفائی ستھرائی تک رسائی کو انسانی حقوق کے طور پر تسلیم کیا ہے جو ہر شخص کی زندگی میں ان بنیادی باتوں کی نوعیت کی عکاسی کرتا ہے۔

پچھلا پڑھیں

کرکٹ: کورونا کیسز میں اضافے کے بعد پاک-ویسٹ انڈیز سیریز ملتوی

اگلا پڑھیں

پاکستان: ضلع خیبر طورخم بارڈر پر افغان عوام کے لئے ادویات کے 8 ٹرک افغان حکام کے حوالے

تبصرہ شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے