turky-urdu-logo

ترکی میں کورونا وائرس کا جن ایک بار پھر بے قابو ہونے لگا

وزارت صحت کے اعداد وشمار کے مطابق ترکی میں گذشتہ 24 ہفتوں کے دوران 29 ہزار لوگوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد وشمار کے مطابق  تازہ ترین اضافے کے ساتھ 2.92 ملین لوگ کورونا وائرس کے باعث اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

اس ہفتے 20 ہزار 2 سو 8 افراد کورونا وائرس سے صحت یاب ہو چکے ہیں جنکی مجموعی طور پر تعداد  2.92 ملین تک تجاوز کر چکی ہے۔

تشویشناک حالت میں مریضوں کی تعداد 1 ہزار 8 سو 10 ہو چکی ہے۔

ترکی میں اب تک 37.43 ملین کورونا وائرس کے ٹیسٹ ہو چکے ہیں۔

ترکی میں 8.21 ملین لوگوں کو ویکسین لگ چکی ہے۔

دسمبر 2019 میں شروع ہونے کے بعد سے اب تک کورونا وائرس 192 ممالک میں  2.75 لوگوں کی جانیں لے چکی ہیں۔

انڈیا، امریکہ اور برازیل سب سے زیادہ متاثر ممالک میں سے ایک ہیں۔

Read Previous

برطانوی دوشیزہ کا قبولِ اسلام، ترکی کی سلطان محمد مسجد کے مسحور کُن ماحول نے متاثر کیا

Read Next

ترک عوام آنے والے مہینوں میں کورونا وائرس سے لڑنے میں کامیاب ہو جائے گی

Leave a Reply