ترکی کے سپر لیگ کلب کاسمپاسا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس کے دو کھلاڑی کورونا وائرس کے شکار ہوگئے ہیں۔
کاسمپاسا کلب نے یہ اعلان ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ کے ذریعے کیا ۔ انکا کہنا تھا کہ دونوں کھلاڑیوں کا سماجی دوری کا خیال رکھتے ہوئے اعلاج جاری ہے۔
کلب نے کھلاڑیوں کے نام میڈیا کے سامنے ظاہر نہیں کیے۔