
صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے بعد پاکستان میں پولنگ کے نتائج سامنے آگئے ۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان بھاری اکثریت سے جیت گئے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان نے 67.62 فیصد حاصل کیے۔ جبکہ اپوزیشن رہنما کلچدار اولو نے 26.43 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ اسی طرح پاکستان سے سنان اوغان نے 4.40 فیصد جبکہ محرم انجے نے 1.55 فیصد ووٹ حاصل کیے۔
خیال رہے کہ 6 مئی کو پاکستان میں اسلام آباد سفارت خانہ، کراچی قونصلیٹ، اور لاہور قونصلیٹ میں پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے تھے جس میں تقریباً 1200 ترک شہریوں نے اپنے ووٹ کاسٹ کیے تھے