fbpx
ozIstanbul

ترکی: 15 جولائی کے شہدا کی یاد میں کینیاکے نادار افراد میں امدا تقسیم

ترک حکومت کی جانب سے  15 جولائی کے شہدا کی یاد میں کینیا کے نادار افراد کو اشیا  خوردونوش  فراہم کی جائیں گی۔

کینیا کے دارلحکومت نیروبی میں ترک سفارتحانے کی جانب سے  یتیم بچوں   تک   کپڑے، جوتے اور دیگر اشیا   پہنچائیں  جائیں گے۔

ترکی سفیر احمد جمیل میر اولو نے  نیروبی کے 2 یتیم خانوں کا دورہ کیا اور 251  بچوں میں کپڑے اور جوتے تقسیم کئے۔

سفیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کی امدادی تنظیمیں ایک طویل عرصے سے یتیم بچوں کو امداد فراہم کر رہی ہیں ۔ ترکی  دنیا بھر میں بے یارو مددگار انسانوں  کی مدد کرنا جاری رکھے گا۔

 

پچھلا پڑھیں

پاکستان: داسو ڈیم کے ملازمین کی بس میں دھماکہ، چینی انجینئرز سمیت 12 جاں بحق

اگلا پڑھیں

متحدہ عرب امارت نے اسرائیل میں اپنا سفارتخانہ کھول لیا

تبصرہ شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے