ترکی نے اماسرا میں 135 بلین کیوبک میٹرز قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کر لیے۔
صدر رجب طیب ایردوان نے تقریب کے دوران ان ذخائر کے ملنے کی خوشخبری لوگوں کو سنائی۔
اس نئی دریافت کے بعد بحیرہ اسود میں دریافت ہونے والی گیس کے ذخائر 540 بلین کیوبک میٹرز تک پہنچ گئے ہیں۔
