
وزیر صنعت و ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ ترکی مینیوفیکچرنگ انڈسٹری میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
وزیر صنعت نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر کہا کہ ترکی کے اعداد و شمار کے انسٹی ٹیوٹ ٹی ایس آئی نے سال 2020 کی سہ ماہی کا جائزہ لیا ہے۔
وزیر صنعت کا مزید کہنا تھا کہ 2020 کی چوتھی سہ ماہی میں مشینری اور سامان کی سرمایہ کاری میں 38.7 فیصد اضافہ اس بات کا اشارہ ہے کہ ترکی کی مینیو فیکچرنگ اندسٹری میں ترقی جا ری ہے۔