turky-urdu-logo

ترکی: آوارہ جانوروں کے لئے ایمبولینس سروس

ترکی کی میونسپلٹی نے آواراہ جانوروں کے لیے ایمبولینس سروس تشکیل دے دی۔

ترکش میو نسپلٹی نے کار حادثات میں زخمی ہونے والے آوارہ جانوروں کو بچانے کے لیے ایمبولینس سروس شروع کر دی ۔

ایمبولینس کا نام کیمبولینس رکھا گیا ہے۔

کونیا کے مئیر کا کہنا تھا کہ بڑے شہروں میں ٹریفک کا سب سے زیادہ مسئلہ پایا جاتا ہے۔

یہ ایمبولینس ان آوارہ جانوروں کی مدد کرئے گی جو کار حادثات میں زخمی ہوگئے تھے۔

اس ایمولینس کا نام کیمبولینس رکھا گیا گیا ہے جسکا مطلب ہے آو زندگی کی طرف۔

ایمبولینس میں فوری علاج فراہم ہونے کے بعد آوارہ جانوروں کو سیلچوک یونیورسٹی کے ویٹرنری ہسپتال میں علاج فراہم کیا جاتا ہے۔

ایمبولینس میں آکسیجن اور دوائیوں کے ساتھ ساتھ باقی ساری سہولیات بھی موجود ہیں۔

Read Previous

سیلفیز کا شوق، بھارت میں متعدد افراد آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک

Read Next

برطانیہ کا یورو فٹ بال چمپین بننے کا خواب چکنا چور، اٹلی 2020 کا فاتح

Leave a Reply