turky-urdu-logo

ترک-پاک سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر شجر کاری

پاکستان اور ترکیہ نے سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنی اپنی وزارت خارجہ میں بیک وقت شجر کاری کی تقریبات کا انعقاد کیا۔

ترکیہ کے نائب وزیر برائے خارجہ امور فاروق کیماچی اور ترکیہ میں پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے انقرہ میں شجر کاری کی تقریب کا انعقاد کیا۔

جبکہ دوسری طرف پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر اور پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی نے مشترکہ طور پر درخت لگایا ۔

Read Previous

پاک ترک تعلقات کے 75 سال،پاکستان میں تقریب کا انعقاد

Read Next

خاتون اول کی ترکیہ میں یوکرینی یتیم بچوں سے ملاقات

Leave a Reply