turky-urdu-logo

پاک ترک معارف انٹر نیشنل سکول اینڈکالجز میں روایتی ترک تیر اندازی کورسز اختتامی مرحلے میں داخل

پاک ترک معارف انٹر نیشنل سکول ایند کالجز میں روایتی ترک اندازی کے کورسزاپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہوگئے۔

پاک ترک معارف سکول کا کہنا ہے کہ طلبہ نے پورے کورس کے دوران بھر پور طریقے سے سرگرمیوں میں حصہ لیا۔

تمام طلبہ بہت جوش و جذبے سے اس مہارت کو سیکھنے اور بہتر بنانے کے خواہشمند تھے۔

Read Previous

ترکیہ کی سب سے بڑی بین الاقوامی موسم سرما کی فوجی مشقیں اختتام پذیر

Read Next

ترک ٹیکنیک ایئر سربیا کو بیس کی بحالی کی خدمات فراہم کرے کے لیے تیار

Leave a Reply