2020 کے ٹوکیو اولمپکس کو اگلے سال تک ملتوی کر دیا گیا۔
ٹوکیو اولمپکس کو اگلے سال تک ملتوی کرنے کی وجہ سے 294 بلین ین کا ٹوکیو کو فائدہ حاصل ہوا ہے۔
میڈیا ایجنسی سے کھیلوں کے منتظمین نے بات کرتے ہوئے کہا کہ 12 ماہ کورونا وائرس کے باعث ملتوی رہنے کے باعث ٹوکیو کو اسکا بہت فائدہ ہوا ہے۔
فائدے کو دارالحکومت ٹوکیو اور جاپان کی مرکزی حکومت میں تقسیم کیا جائے گا اور اس میں لگ بھگ 30 بلین غیر متعینہ اخراجات شامل ہوں گے۔
ٹوکیوں اولمپکس اس سال جولائی میں ہونا تھا جسے کورونا وائرس کے باعث ملتوی کر دیا گیا۔
ٹوکیو اولمپکس اب جولائی 2021 میں منعقد کیا جائے گا۔