
ترک کو آپریشن اینڈ کو آرڈینیشن ایجنسی ٹکا کے کو آرڈینیٹر محسن بالچی نے پنجاب لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا دورہ کیا۔
دورے کے دورہ محسن بالچی نے پنجاب لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کے نمائندے ندیم اختر سے ملاقات کی۔
ملاقات کا مقصد ترک کو آپریشن اینڈ کو آرڈینیشن ایجنسی ٹکا اور پنجاب لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بورڈ کے درمیان تعاون کو بڑھانا ہے۔