Turkiya-Logo-top

ٹک ٹاک 2020 کی سب سے زیادہ ڈاون لوڈ ہونے والی ایپ بن گئی

ڈیجیٹل اینالیٹکس کمپنی ایپ اینی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چائنہ کی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک 2020 کی سب سے زیادہ ڈاون لوڈ ہونے والی ایپ بن گئی۔، جس نے فیس بل میسنجر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

یہ نوٹ کیا گیا ہے کہ دنیا کی 5 سب سے زیادہ ڈاون لوڈ کی جانے والی ایپس میں سے ٹک ٹاک وہ واحد سوشل میڈیا ایپ ہے جو فیس بک کی ملکیت نہیں ہے ۔

ٹک ٹاک کے علاوہ واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک میسنجر بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔

امریکہ کے سابق صدر 2020 کے دوران سیکورٹی خدشے کے باعث ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی تھی۔ جسکے بعد یکے بعدیگرے دیگر ممالک نے بھی اس پر پابندی عائد کر دی تھی۔

ٹک ٹاک نے ان الزمات کو ہر بار بے معنی اور غلط ثابت کرنے کی کوشش کی ہے۔

Read Previous

فیس بک نے غلط انفارمیشن شئیر کرنے پر صارفین کےمتعدد اکاونٹ ڈلیٹ کردیے

Read Next

پاکستان :وزیراعظم عمران خان کی ترک وزیر دفاع حلوسی آقار سے ملاقات

Leave a Reply