turky-urdu-logo

چین: کورونا کے مرکز ووہان میں زندگی معمول پر آگئی،عوام کی بنا ماسک تقریبات میں شرکت

دنیا میں کورونا وائرس کےپھیلاؤ کا مرکزسمجھےجانے والےچین کے شہر  ووہان میں زندگی کی رونقیں بحال ہونے لگیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ووہان شہر میں منعقدہ میوزک فیسٹول میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جب کہ فیسٹیول میں شریک کئی افراد نے ماسک پہننا بھی گوارا نہ کیا۔

واضح رہے کہ دنیا میں کورونا کا پہلا کیس چین کے شہر ووہان میں سامنے آیا تھا جس کے بعد اس وبا نے عالمی وبا  کی شکل اختیار کر لی۔

اب تک اس جان لیوا وبا سے  تین  کڑور  ایک لاکھ 73 ہزار  576 اموات ہو چکی ہیں۔

Read Previous

نوے سالہ ترک خاتون نے آ خر کاراپنانام لکھناسیکھ لیا

Read Next

ترکی: لاک ڈاون کے دوران حکومت جانوروں کو خوارک کی فراہمی یقینی بنائے گی

Leave a Reply