turky-urdu-logo

ترک ریسلر نے12 ویں بار یورپی چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی

کروشیا  کے دارالحکومت زگریب میں  سال 2023 کی یورپی ریسلنگ چیمپیئن شپ منعقد کی گئی ۔ جس میں ترک ریسلر رضا لیالپ نے گریکو رومن 130 کلوگرام کیٹیگری  میں 12ویں بار چیمپیئن شپ جیت کر ترکیہ کا نام ایک بار پھر روشن کر دیا ۔

33 سالہ رضا کیالپ نے آذربائیجان سے تعلق رکھنے والے صباح صالح شریعتی کو 2-1 سے شکست دے میں سونے کا تمغہ جیتا۔

ترک ریسلنگ اسٹار نے بالترتیب سربیا کے بورس پیٹروسک، ناروے کے آسکر مارویک اور لتھوانیا کے مینٹاس کنیسٹاؤٹس کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔

ترک ریسلر  نے الیگزینڈر کیرلن کے 12 یورپی طلائی تمغے اپنے نام کیے

Read Previous

خصوصی افراد کو نظر انداز کرنا تباہی کا رستہ ہے ، صدر ایردوان

Read Next

ترکیہ میں کشتی ِ نوح کے مقام پر میوزیم بنایا جائے گا

Leave a Reply