turky-urdu-logo

ترکیہ کی میڈی ٹیرین گیمز میں میڈلز جیتنے کی روایت برقرار

الجزائر جاری میں میڈی ٹیرین  گیمز میں ترکیہ  میڈلز جیتنے کی روایت برقرار رکھے ہے۔ گزشتہ روز ہونے والے  100میٹر کی ریس میں ترکیہ کے  اسپرنٹر جاک علی ہارونے.15   10منٹ  میں  ریس جیت کر   گولڈ میڈل حاصل کیا  جبکہ  میزبان ملک  رامل گلییف 10.16سیکنڈز میں ریس مکمل کر کے  دوسری پوزیشن حاصل کی

اسی طرح  ترکیہ کے بوکس  ایتھیلٹ ابراہیم ارسلانتاس نےتیونس  سے تعلق رکھنے والے محمد خالد بوگریبا کو پیٹانکی کو31-29 سے شکست دے کر   گولڈ میڈل حاصل کیا۔

ویمن پروگریسو شوٹنگ فائنل میں  اینجی  اوزترک نے کروشین حریف   کو 35-28  سے ہرا کر گولڈ میڈل حاصل کیا

الجزائر میں جاری  میڈی ٹیرین  گیمز 6 جولائی کو ختم ہوں گے

Read Previous

کورونا وائرس مختلف شکلوں میں سر اٹھا رہا ہے،عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجادی

Read Next

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی ختم کردی

Leave a Reply