Turkiya-Logo-top

طالبان کا افغانستان کے 200 سے زائد اضلاع پر قبضے کا دعوی

افغانستان میں غیر ملکی افواج کے انخلا کے ساتھ ساتھ طالبان اور افغان سکیورٹی فورسزمیں جھڑپوں میں تیزی آگئی۔

مغربی سکیورٹی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ طالبان افغانستان کے کل 421 اضلاع میں سے ایک تہائی حصے پرکنٹرول حاصل کرچکے ہیں۔

تاہم طالبان کا دعویٰ ہے کہ افغانستان کے 34 صوبوں میں 200 سے زائد اضلاع پر ان کا کنٹرول ہے۔

Read Previous

جرمنی نے 2 ہزار 400 افغان ملازمین کو ویزے جاری کر دیے

Read Next

فیس بک ٹوئٹر سے متاثر ہو کر کون سا نیا فیچر متعارف کروانے جا رہا ہے؟

Leave a Reply