turky-urdu-logo

انقرہ: بنگلادیشی رہنما شیخ مجیب کا مسجمہ نصب، بنگلادیشی وزیر خارجہ کی شرکت

رکی کے دارالحکومت انقرہ میں بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے والد شیخ مجیب الرحمان کا مجسمہ نصب کردیا گیا۔

انقرہ میں مجسمہ نصب کرنے کی تقریب میں بنگلادیش کے وزیر خارجہ عبد الرحمان مومن نے شرکت کی اور مجسمے کا افتتاح کیا۔

شیخ مجیب کا مسجمہ انقرہ میں ان کے نام سے منسوب ایونیو پر نصب کیا گیا ہے۔

تقریب میں انقرہ کے گورنر اور میئر سمیت دیگر ترک حکام نے بھی شرکت کی۔

اس موقع پر خطاب میں بنگلادیشی وزیر خارجہ کا کہنا تھاکہ ترکی اور بنگلادیش کے سفارتی تعلقات دوستانہ ہیں اور ترکی نے ہر مشکل میں مدد کی ہے۔

Read Previous

ہمیں خلائی مسائل میں قوموں کے طور پر نہیں بلکہ انسانیت کے لیے کام کرنا چاہیے،ترک اہلکار

Read Next

متحدہ عرب امارات نے امریکا سےایف35 معاہدے کے لیے مذاکرات معطل کر دیے

Leave a Reply