turky-urdu-logo

فلسطینی طالبہ نے امریکی وزیر خارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا

معصوم فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کیخلاف آواز بلند کرنے کیلئے فلسطینی طالبہ نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا
یہ واقعہ واشنگٹن ڈی سی کی جارج یونیورسٹی میں گریجویشن تقریب کے دوران پیش آیا جہاں امریکی وزیر خارجہ طالب علموں کو مبارکباد دینے کیلئے سٹیج پر موجود تھے۔

فلسطینی طلبہ نوران اپنی ڈگری لینے کے لیے فلسطینی پرچم لہراتی سٹیج پر آئیں ڈگری وصول کی لیکن امریکی وزیر خارجہ سے ہاتھ نہ ملایا اور کچھ سناتی ہوئی آگے بڑھ گئیں۔جبکہ آگے کھڑے مہمان سے بہت اچھے طریقے سے ہاتھ ملایا۔
رپورٹ کے مطابق واشنگٹن ڈی سی کی جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں گریجویشن کی تقریب کے دوران کم از کم 6 طلباء نے فلسطینی پرچم لہرائے۔

Read Previous

روسی کرنسی روبل میں ڈالر کے مقابلے میں تاریخی اضافہ

Read Next

"یورپی تائیکونڈو چیمپیئن شپ "ترکی نے 19 میڈلز اپنے نام کر لیے۔

Leave a Reply