
فلسطینی پرزنر سوسائٹی کے مطابق 7 اکتوبر سے لے کر اب تک اسرائیلی قید خانوں میں 9300 فلسطینی قید ہیں جن میں خواتین ، بچے ، بوڑھے اور نوجوان قیدی شامل ہیں تاہم ان کی کوئی کوئی تعداد سامنے نہیں آ سکی۔
اسرائیلی زندانوں میں ہر قیدی کو باقاعدہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور اب تک متعدد قیدی تشدد کے باعث شہید ہو چُکے ہیں ۔
Tags: فلسطین