turky-urdu-logo

نئے سفیروں نے ترک صدر کو سفارتی دستاویزات پیش کیں

صدر ایردوان نے ملک میں تین نئے سفیروں سے ملاقات کی اور انکے  سفارتی دستاویزات موصول کیے۔

دارالحکومت انقرہ کے صدارتی کمپلیکس میں صدر ایردوان نے جاپان،الجیریا اور ایران کے سفیروں کا الگ الگ استقبال کیا اور ان سے ملاقات کی۔

سفیروں کی جانب سے اپنے سفارتی دستاویزات پیش کرنے کے بعد اس موقع کی مناسبت سے تصاویر بھی لی گئیں۔

Read Previous

سماجی و ثقافتی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پاک ترک کثیر الشعبہ کانفرنس

Read Next

ترکیہ اس وقت تک کام جاری رکھے گا جب تک دفاعی صنعت میں مکمل طور پر آزاد ترکیہ کے اپنے ہدف کو حاصل نہیں کر لیتا،صدر ایردوان

Leave a Reply