turky-urdu-logo

ترکی پاکستان آذربائیجان کے پارلیمانی اسپیکرز کا پہلا سہہ فریقی اجلاس باکو میں ہوگا

ترکی پاکستان آذربائیجان کے پارلیمانی اسپیکرز کا پہلا سہہ فریقی اجلاس باکو میں ہوگا۔

ترکی پاکستان آذربائیجان کے پارلیمانی اسپیکرز کا پہلا سہہ فریقی اجلاس 26 سے 29 جولائی کے درمیان منعقد ہوگی۔

اجلاس 4 روز تک جاری رہے گا جس کے اختتام پر باکو اعلامیہ جاری ہوگا۔

یہ تینوں برادر مسلم ممالک کے درمیان اپنی نوعیت کا پہلا اجلاس ہے۔

اسکے علاوہ اہم شخصیات کا کاراباخ کا دورہ بھی بہت اہمیت کا حامل ہے۔

Read Previous

تیونس میں مارشل لا نافذ

Read Next

ترک صدر ایردوان اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

Leave a Reply