turky-urdu-logo

سعودیہ، مصر، فرانس اور ناروے کے سفیروں نے ترک صدر کو سفارتی دستاویزات پیش کیں

صدر ایردوان نے ملک میں چار نئے سفیروں سے ملاقات کی اور انکے  سفارتی دستاویزات موصول کیے۔

دارالحکومت انقرہ کے صدارتی کمپلیکس میں صدر ایردوان نے سعودیہ، مصر، فرانس اور ناروے کے سفیروں کا الگ الگ استقبال کیا اور ان سے ملاقات کی۔

سفیروں کی جانب سے اپنے سفارتی دستاویزات پیش کرنے کے بعد اس موقع کی مناسبت سے تصاویر بھی لی گئیں۔

Read Previous

مقابلوں، نمائشوں اور ورکشاپس کی میزبانی کے لیے 5 روزہ میلے ٹیکنوفیسٹ کا آغازز ہو گیا

Read Next

ترک قونصل جنرل لاہور کا اناطولیہ ٹریول سروسز کا دورہ

Leave a Reply