ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے انقرہ چیمبر آف انڈسٹری کے چئیر مین سیت آردیش سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں برادر ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید آگے بڑھانے پر بھی بات چیت کی گئی۔
ملاقات کی آخر میں سوئینیر بھی پیش کیا گیا۔

