turky-urdu-logo

فارمولہ1 کی آٹھویں گراں پری آذربائیجان میں منعقد

2022 فارمولہ 1 کی آٹھویں گراں پری  کی تقریب آذربائیجان میں ہفتے کو منعقد کی جائے گی۔اس ریس کا انقعادباکو میں کیا جائے گا ، ریس  6کلومیٹر  میں 51لیپس میں مشتمل ہو گی ۔ کوالیفائنگ راؤنڈ کا آغاز ہفتے کو ہو گا جبکہ ریس باقاعدہ طور پر اتوار کو شروع ہو گی۔

ریڈ بل نے اب تک  فارمولا  1 سیزن میں سب سے زیادہ جیت حاصل کی ہے ریڈ بل نےسات میں سے پانچ گراں پری میں جیت حاصل کی ہے

 

ریڈ بل کے میکس ورسٹاپن 125 پوائنٹس کے ساتھ ڈرائیور سٹینڈنگ میں عرب، اٹلی، امریکہ اور اسپین  پوڈیم میں سرفہرست رہے۔

 

دوسری پوزیشن فراری سے چارلس لیکرک، جس کے 116 پوائنٹس کے ساتھ  بحرین اور آسٹریلیا میں کامیابی حاصل کی۔

 

نمبر 3 رینکنگ حاصل کرنے کے لیےریڈ بل ڈرائیور سرجیو پیریز110پوائنٹس کے ساتھ موناکو میں فاتح رہے

Read Previous

مارول اسٹوڈیو:پہلی مسلم اور پاکستانی سپر ہیرو لڑکی ’کمالہ خان‘ پر بننے والی ویب سیریز ’مس مارول‘ ریلیز کردی گئی

Read Next

ٹکا کے تعاو ن سے قائداعظم یونیورسٹی میں انکیوبیشن اور لائبریری ڈیجیٹلائزیشن سینٹر کا افتتاح

Leave a Reply