Turkiya-Logo-top

29ویں جاز فیسٹ جلد استنبول میں شروع ہو گا

29استنبول جاز فیسٹیول 25 جون سے اپنے مداحوں کے لیے استنبول کے مختلف علاقوں میں دروازے کھولے گا ۔جس میں بڑے جاز فنکاروں اور عصری موسیقی فنکار سمیت  دنیا بھر سے ممتاز گلوکار جلوہ گر ہونگے۔

استنبول فاؤنڈیشن فار کلچر اینڈ آرٹس کی 50 ویں سالگرہ اور جاز فیسٹول میں مشہور جاز گلوکار  اور گریمی ایورڈ یافتہ ڈیان ریوز بھی  اس فیسٹ میں شرکت کریں گی

اس کے علاوہ نامور گلوکار جان بیسلی، رومیرو لوبمبو، اتائیگوارا برانڈاؤ  اور ٹیریون گلی بھی 5 جولائی کو آمد متوقع ہے  ۔ پاپ، جاز اور فنک کے لینز کے ذریعے رومن گلوکار ی کرنے والے خشنو شلاندرجی بھی ڈیان ریوز کے ساتھ   جلوہ گر ہونگے۔

اس کے علاوہ اپنی منفرد  موسیقی سے  ذریعے  مداحوں کے دل میں راج کرنے والی میلوڈی گارڈوٹ بھی 7 جولائی کو مداحوں  کے مل سکے گی ۔

جاز لیجنڈری گلوکار جان میک لافلن کے مداح بھی 29 جون کو استنبول میں ان سے مل سکے گے

Read Previous

مکہ مکرمہ :عازمین حج کے لئے3ہزار عمارتیں اور ہوٹلوں کےاڑھائی لاکھ کمرے تیار کر لیے گئے

Read Next

پاکستان :ناشتے کے عالمی دن کے موقع پر ترک سفارتخانے میں دعوت کا اہتمام

Leave a Reply