گزشتہ روز ہونے والے 2022 FIVB والی بال ویمنز نیشنز لیگ کے کواٹر فائنل میں ترکیہ نے تھائی لینڈ کو 3-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنا لی
یہ میچ ترکیہ کے شہر انقرہ میں منعقد ہوا جہاں ترک کریسنٹ اسٹارز نے 23-25، 25-15، 25-18 اور 25-21 سے میچ میں ابری حاصل کی
ادا ایڈرم اور ابرار قراقرت نے 17-17 پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست رہا ۔جبکہ مخالف ٹیم کے کونگیوت اجچارپورن نے 21 پوائنٹس کے ساتھ سب سے زیادہ پوائنٹس حاصل کیے
ترکیہ کا اگلا مقابلہ اٹلی سے ہو گا جبکہ تیسری پوزیشن اور فائنل میچ اتوار کو ہو گا
