نیویارک کے گورنر اینڈریو کومومو نے ٹویٹر پر اعلان کیا کہ اگست میں حفاظتی پروٹوکول کے مطابق شائقین کے بغیر یو ایس اوپن کا انعقاد کیا جائے گا۔
کوومو نے کہا ، “یو ایس ٹی اے کھلاڑیوں اور عملے کے تحفظ کے لئے غیر معمولی احتیاطی تدابیر اختیار کر جائیں گیں، جس میں مکلمل جانچ ، اضافی صفائی ، لاکر روم میں اضافی جگہ ، رہائشی مکانات اور آمدورفت شامل ہیں
اور یہ ٹورنامنٹ 31 اگست سے 13 ستمبر تک شائقین کے بغیر کھیلا جائے گا
Tags: کھیل