کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال: یو اے ای نے پاکستان پر سفری پابندیاں لگا دیں

متحدہ عرب امارات نے کورونا وبا کے باعث پاکستان، نیپال اور سری لنکا سے آنے والے مسافروں پرپابندی لگادی۔ پابندی کا اطلاق بدھ 12 مئی کورات 12 بجے سےہوگا۔ اس پابندی کا اطلاق اماراتی اور

Read More