پاکستانی چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل امجد خان نیازی کا دورہ قطر

پاکستانی چیف آف نیول اسٹاف  ایڈمرل محمد امجد خان نیازی قطر کے سرکاری دورے پر ہیں۔ دوحہ نیول بیس پر پہنچنے پر  نیول چیف کا کمانڈر قطر امیری نیول فورسز (کیوین ایف) نے استقبال کیا

Read More