ترکی کی معیشت مستحکم ہے اور درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے؛ یورپی بنک
معروف ماہر معاشیات کا کہنا ہے کہ ترکی کی معیشت مستحکم ہے اور درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یورپی بینک برائے ڈیولپمینٹ اینڈ ری کنسٹرکشن کے ماہر معاشیات نے میڈیا سے
Read More
