آذربائیجان:پاکستانی سفیر کی اجتماعی ٹی وی کے ڈائریکٹر سے ملاقات، ثقافتی شراکت داری پر تبادلہ خیال

آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر  بلال حئی نے  اجتماعی ٹی وی کے ڈائیرکٹر جنرل سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان گہرے تعلقات کے لیے الیکٹرانک میڈیا کے استعمال پر توجہ مرکوز

Read More