گزشتہ 2 دہائیوں میں ترکیہ کی تعلیمی کامیابیوں کو سلام پیش کرتے ہیں،او آئی سی ڈی
آرگنائزیشن فار اکنامک کو آپریشن اینڈ ڈیولپمنٹ او ای سی ڈی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 2 دہائیوں میں ترکیہ کی تعلیم کے شعبے میں کامیابیاں ایک مثال ہے۔ سیکریٹری جنرل میتھیاس کورمن
Read More
