ترکیہ میں 853 سال پرانی روایت، جب چرواہے بھیڑوں کے ریوڑ کو دریا پار کراتے ہیں

ترکیہ کے ضلع دنیزلی کے علاقے چال میں ہر سال ایک منفرد اور قدیم ثقافتی روایت ادا کی جاتی ہے، جسے ”شیپ کراسنگ دی ریور“ یا ترکی زبان میں ”سودان کویون گچیرمے“ کہا جاتا ہے۔

Read More