ترکش ائیر لائن میں بھرپور طریقے سے ہفتہ ترک پکوان منایا گیا

ترک کھانوں کو فروغ دینے کے لیے   دنیا بھر میں ترکش کوزین ویک منایا  جا رہا ہے ۔ ان تقریبات کا اہتمام   ترک ایوان صدر، ترک وزارت برائے سیاحت و ثقافت کے ذریعے کیا گیا

Read More