آر ایس ایس کی سرپرستی میں بننے والے بھارتی قوانین مسلمانوں اور اقلیتوں کو نشانہ جبکہ ہندوؤں کو قانونی فائدہ دیتے ہیں: بھارتی ماہرِ سیاسیات

بھارت کی معروف ماہرِ سیاسیات اور شہریت کے قوانین کی اسکالر پروفیسر نرجا گوپال جیال نے کہا ہے کہ گزشتہ دو دہائیوں کے دوران بھارتی شہریت کے قوانین میں کی گئی ترامیم نے مذہب کو

Read More