پاکستان : 40 سال سے کم عمر افراد کو ایسٹرازینیکا ویکسین لگانے پر عائد پابندی ختم
پاکستان نے 40 سال سے کم عمر افراد کو ایسٹرازینیکا ویکسین لگانے پر عائد پابندی کو ختم کردیا ہے تاکہ سعودی عرب سمیت بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کی ویکسینیشن میں مدد کی
Read More
