پاکستان-آذربائیجان ٹیکنالوجی فورم کا اجلاس باکو میں منعقد ہوا
آذربائیجان اور پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے کاروبار کے مواقع بڑھانے کا عمل تیز کردیا گیا ۔ آذربائیجان – پاکستان ٹیکنالوجی فورم کے پلیٹ فارم پر آذری اور پاکستانی کاروباری شخصیات کی ملاقات ہوئی ۔
Read More