چینی BYD کمپنی کا ترکیہ میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان، صدر رجب طیب ایردوان کی معاہدے کی تقریب میں شرکت
صدر رجب طیب ایردوان نے دنیا کی سب سے بڑی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی چینی BYD کمپنی اور وزارت صنعت و ٹیکنالوجی کے درمیان ترکیہ میں سرمایہ کاری کے معاہدے کی تقریب میں شرکت کی،
Read More
