آذربائیجان: تین گیس فیلڈز سے 950 ارب کیوبک گیس کے نئے ذخائر دریافت
آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف نے کہا ہے کہ توانائی کے وسائل بڑھانے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ سدرن گیس کوریڈور کنسلٹیٹیو کونسل کے ساتویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے
Read More
