افغانستان کے منجمد اثاثے دوحصوں میں تقسیم ایک9/11متاثرین اور دوسرا حصہ انسانی ہمدردی کی امداد پر خرچ ہوگا، امریکی صدر جو بائیڈن
امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان کے منجمد اثاثوں سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔ ایگزیکٹوآرڈرکے تحت افغانستان کی 7 ارب ڈالرز کی منجمد رقم جاری کی جائے گی اوریہ رقم کنسولیڈیڈٹ اکاؤنٹ میں منتقل
Read More
