پاک–بھارت میچ کے بعد تنازع، بھارتی کپتان کا ہاتھ ملانے سے انکار، پاکستانی ٹیم کا سخت ردعمل
لاہور: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ کے اختتام پر ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔ بھارتی ٹیم کے کپتان نے میچ کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا،
Read More