اسرائیل کی جانب سے قرآن کریم کی بے حرمتی پر ترکیہ کا شدید ردعمل

وزارت خارجہ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے قصبے عریف میں ایک مسجد میں توڑ پھوڑ کرنے والے اسرائیلی آباد کاروں کی طرف سے مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت کی

Read More