پاک امریکہ پہلا ہیلتھ ڈائیلاگ آج واشنگٹن میں ہو گا
پاکستان اور امریکہ کے درمیان پہلے ہیلتھ ڈائیلاگ میں شرکت کے لئے چار رکنی پاکستانی وفد واشنگٹن پہنچ گیا ہے ، وفد کی قیادت وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن عبدالقادر پٹیل
Read More