ترکیہ کےسب سے بڑے ہاؤسنگ منصوبے کا اجرا، آٹھ لاکھ سےزائدرخواستیں جمع

ترک سماجی ہاوسنگ منصوبے ،"میرا پہلا گھر، میرا پہلا کاروباری منصوبہ" کے اجرا کے بعد اب تک تقریباً 8 ملین سے زائد افراد نے درخواستیں جمع کروائی جس میں تقریباً 2 ملین نوجوان شامل ہیں۔

Read More